انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 

پاکستان نے  ون ڈے سہ ملکی سیریز میں سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف مسلسل فتوحات حاصل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی…

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا او ر برینٹ خام تیل 110 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعرات کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.29 ڈالر، یعنی 1.2 فیصد اضافے کے بعد 110.11 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی…

یتیم بچے کی ہلاکت کا واقعہ: ملزم کی سی سی ڈی منتقلی کی تفصیلات سامنے آگئیں

ملتان میں 15 سالہ یتیم لڑکے کی ہلاکت میں گرفتار ملزم کی سی سی ڈی بہاولپور منتقلی کیسے ہوئی؟ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ لاہور سے سی سی ڈی کے ایک اعلیٰ افسر کی مداخلت پر معاملہ آگے بڑھاذرائع کے…

بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی

سینئر اداکار نے کچھ دنوں کیلئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کی ہے جس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار نے کچھ دنوں کیلئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار…

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آپ کوصوبے کی پولیس، سیف سٹیز، سی ٹی ڈی کے لیےجو کچھ چاہیے وفاق دے گا: وزیراعظم/

وزیراعظم شہباز شریف کی کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں اعلیٰ سطح جاری ہے جہاں صوبے کی سیاسی صورتحال اور حالیہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں  دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔

رائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔سکیورٹی فورسز…

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144کے تحت صوبے میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی لگا دی۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ144کے تحت یہ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر عائدکی گئی ہے، شادی ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات میں چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی۔ حکمہ داخلہ…

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تحریک انصاف کو  سنجیدہ مذاکرات کرنے کا مشورہ دے دیا۔ 

عظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی مذاکرات میں اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے، بار ہا بتاچکے اس کا فورم عدالت ہے، حکومت نہیں۔ اعظم نذیر…

’امریکا آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے’، ایران نے ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل کا دعویٰ مسترد کردیا

ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف برائے کوآرڈینیشن ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کے تمام شہری سپاہی ہیں اور وطن کے دفاع کے لیے ان کی جنگی تیاری دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے۔ ایرانی خبر…

آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بلوچستان کے علاقے شعبان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں کی نشاندہی کی گئی۔

انٹیلی جنس اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے 21 ستمبر کو زیارت اورگرد و نواح میں کارروائی کی، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے متعدد ٹھکانےکلیئرکیے، شدید فائرنگ کے تبادلےکے بعد 33 دہشت گرد ہلاک کیے گئے، یہ خوارج…